روسی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات، خطے کی صورت حال، شام کے بحران پر تبادلہ خیال

قاہرہ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اپنے مختصر دورہ ترکی کے بعد مصر پہنچ گئے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر اوران کے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں عالمی موضوعات بالخصوص بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت بنانے، امریکی اقدام کے بعد خطے کی صورت حال، شام کے بحران اور قطر کے حوالے سے بات چیت کی …

قاہرہ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اپنے مختصر دورہ ترکی کے بعد مصر پہنچ گئے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر اوران کے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں عالمی موضوعات بالخصوص بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت بنانے، امریکی اقدام کے بعد خطے کی صورت حال، شام کے بحران اور قطر کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔

Leave a Reply