پرتھ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 10 وکٹ اور ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 120 رنز سے فتح حاصل کی۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا

مزید خبریں