ہملٹن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 240 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی، کیویز باﺅلرز کی شاندار باﺅلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم 444 رنز ہدف کے تعاقب میں 203 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا، روز ٹیلر کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا …
نیوزی لینڈ نے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 240 رنز سے شکست دیکر سیریز کلین سویپ کر لی

مزید خبریں
ہملٹن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 240 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی، کیویز باﺅلرز کی شاندار باﺅلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم 444 رنز ہدف کے تعاقب میں 203 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا، روز ٹیلر کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، ویسٹ انڈیز کی طرف سے دوسری اننگز میں چیسی 64 رنز بنا سکے








