ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔
ایبٹ آباد میں اشتہاری مجرم گرفتار

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 16 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس نے کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔
ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کینٹ سرکل طاہر سلیم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سکندرآباد امجد سالار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سکندرآباد میں مطلوب مفرور اشتہاری عمران ریحان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔








