ریسکیو 1122 ملاکنڈ کا فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ تربیتی سیشن کا انعقاد

ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے این لائٹن پبلک سکول ڈوڈہ بابا سخاکوٹ میں فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔

ملاکنڈ ۔ 21 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے این لائٹن پبلک سکول ڈوڈہ بابا سخاکوٹ میں فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ ریسکیو ترجٹریننگ کے دوران طلباء کو CPR، خون روکنے، ہڈی ٹوٹنے کی صورت میں ابتدائی امداد اور فائر ایکسٹنگوئشر کے استعمال کی عملی تربیت دی گئی