- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اتوار سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81283
- Advertisement -