- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) اور سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ کلچر اینڈ ٹورزم کے زیر اہتمام اور ”ایرو سائیکلنگ“ اور ”اسلام آباد رن ود اس“ کے تعاون سے ونٹر سپورٹس گالا کے سلسلے میں منی مراتھن کا انعقاد گزشتہ روز F-9 پارک اسلام آباد میں کیا گیا۔ ایونٹ میں100 سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81614
- Advertisement -