میلبورن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 99 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری ایشز سیریز میں یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اب تک 69 میچوں میں 48 کی اوسط سے 5901 رنز بنا چکے ہیں جس میں 20 سنچریاں …
ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میں 6 ہزار رنز کے قریب

مزید خبریں
میلبورن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 99 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری ایشز سیریز میں یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر اب تک 69 میچوں میں 48 کی اوسط سے 5901 رنز بنا چکے ہیں جس میں 20 سنچریاں شامل ہیں۔








