ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2 سینٹی گریڈاورکم سے کم 23.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا
ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2 سینٹی گریڈاورکم سے کم 23.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 60فیصد اورشام پا نچ بجے48 فیصدتھا۔ کل جمعرات کےروزطلوع آفتاب صبح چھ بجکر09منٹ پراورغروب آفتاب شام پانچ بجکر 53 منٹ پرہوگا۔








