اندور ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (جمعہ کو) اندور میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
بھارت اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ (جمعہ کو) کھیلا جائے گا

مزید خبریں