اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں جن کا تعلق بھارت، روس، امریکہ، یوکرائن، برطانیہ ، کینیڈا، جرمنی، آئرلینڈ، سپین، آسٹریلیا اور ترکی سے ہے۔
شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ، سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائینگے

مزید خبریں