استنبول ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم افریقی ممالک کے ساتھ باہمی وقار واعتماد اور دو طرفہ مفادات کے تحت تعلقات کے خواہاں ہیں ان تعلقات سے عوام کی فلاح و بہبود میں اضافہ ہوگا۔ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چاڈ تجارتی فورم سے خطاب کے دوران صدر رجب طیب نے کہا ہے کہ ترکی افریقی خطے کونوآبادیاتی نظریے …
افریقی ممالک کے ساتھ دو طرفہ مفادات کے تحت تعلقات کے خواہاں ہیں، ترک صدر کا چاڈ تجارتی فورم سے خطاب

مزید خبریں
استنبول ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم افریقی ممالک کے ساتھ باہمی وقار واعتماد اور دو طرفہ مفادات کے تحت تعلقات کے خواہاں ہیں ان تعلقات سے عوام کی فلاح و بہبود میں اضافہ ہوگا۔ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چاڈ تجارتی فورم سے خطاب کے دوران صدر رجب طیب نے کہا ہے کہ ترکی افریقی خطے کونوآبادیاتی نظریے سے نہیں دیکھتا ہے۔








