صنعائ۔ 5 جنوری (اے پی پی) یمن کی فوج نے جنوبی ساحلی شہر الحدیدہ میں حیس ڈائریکٹوریٹ کے اطراف میں کئی اہم علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط کر لیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج کو حیس کے اطراف میں پیش قدمی کے دوران مقامی مزاحمتی ملیشیا اور عرب ممالک کی فضائی معاونت بھی حاصل رہی۔یمنی فوج کے شعبہ اطلاعاتکے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور …
یمنی فوج کا الحدیدہ کے مغرب میں کئی اہم علاقوں پر کنٹرول

مزید خبریں
صنعائ۔ 5 جنوری (اے پی پی) یمن کی فوج نے جنوبی ساحلی شہر الحدیدہ میں حیس ڈائریکٹوریٹ کے اطراف میں کئی اہم علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط کر لیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج کو حیس کے اطراف میں پیش قدمی کے دوران مقامی مزاحمتی ملیشیا اور عرب ممالک کی فضائی معاونت بھی حاصل رہی۔یمنی فوج کے شعبہ اطلاعاتکے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور مزاحمتی فورسز جنوبی الحدیدہ میں حیس ڈائریکٹوریٹ میں تیزی کے ساتھ پیش قدمی کررہی ہیں۔








