ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 9 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ اور فروری میں پیداوار کم رہنے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لئے سودے 1.2 فیصد بڑھ کر 2625 رنگٹ (657.07 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52046 لاٹوں کا کاروبار …

کوالالمپور ۔ 9 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ اور فروری میں پیداوار کم رہنے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لئے سودے 1.2 فیصد بڑھ کر 2625 رنگٹ (657.07 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52046 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں