نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1318.84 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے فروری کے لئے سودے 1.90 ڈالر (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1320.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1318.84 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے فروری کے لئے سودے 1.90 ڈالر (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1320.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1318.51 ڈالر فی اونس رہے۔








