لفتھانسا ایئر کا 8000 نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان

فرینکفرٹ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) جرمنی کی فضائی کمپنی ” لفتھانسا ایئر“ نے 2018 ءکے دوران 8000 نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق رواں سال کے دوران وہ 8 ہزار سے زیادہ ملازمین بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا مقصد کاروبار کو وسعت اور مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی ہے۔

مزید خبریں