نیلسن۔ 9 جنوری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے دسویں پلیئر بن گئے ہیں۔ محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 60 رنز کی اننگز کھیلی اور ساتھ ہی کیریئر کی 6 ہزار رنز …
محمد حفیظ کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

مزید خبریں
نیلسن۔ 9 جنوری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے دسویں پلیئر بن گئے ہیں۔ محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 60 رنز کی اننگز کھیلی اور ساتھ ہی کیریئر کی 6 ہزار رنز بھی مکمل کر لئے۔








