امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے مارچ کے لیے سودے 4.25 سینٹ کم ہوکر 3.47 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مارچ کے لیے سودے 3 سینٹ کم ہوکر 4.28 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے مارچ کے لیے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ …

نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے مارچ کے لیے سودے 4.25 سینٹ کم ہوکر 3.47 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے مارچ کے لیے سودے 3 سینٹ کم ہوکر 4.28 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے مارچ کے لیے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 9.64 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

مزید خبریں