شعیب ملک ون ڈے میں گریم سمتھ کا زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

نیلسن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شعیب ملک کو ون ڈے میں گریم سمتھ کا زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کےلئے 24 رنز درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سابق جنوبی افریقن کپتان گریم سمتھ 197 میچ کھیل کر 6989 …

نیلسن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شعیب ملک کو ون ڈے میں گریم سمتھ کا زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کےلئے 24 رنز درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سابق جنوبی افریقن کپتان گریم سمتھ 197 میچ کھیل کر 6989 رنز بنائے جبکہ شعیب ملک 259 میچز میں 6966 رنز بنا چکے ہیں۔

مزید خبریں