آکلینڈ ۔9 جنوری (اے پی پی) اعصام الحق قریشی اور مارچن میٹکوسکی نے آکلینڈ اوپن مینز ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں جاری مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پولش جوڑی دار مارچن میٹکوسکی نے بھارتی جوڑی لینڈر پیس اور پورو راجہ کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 7-6 اور 10-7 سے شکست دی۔
آکلینڈ اوپن، اعصام الحق نے مینز ڈبلز کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

مزید خبریں