پاکستان اور روایتی حریف بھارت پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعہ کو پنجہ آزما ہونگے

عجمان ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائیگا، اسی روز بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایم سی سی گراﺅنڈ عجمان میں آمنے سامنے ہونگی۔

مزید خبریں