امریکا ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کی چالیں چل رہا ہے، صدر اردوان

استنبول ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا نے دہشت گرد تنظیم فیتو، سی آئی آئے اور ایف بی آئی کے ذریعے ترکی پر دباو¿ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے جس میں وہ کامیاب نہیں ہوگا۔