جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے شروع ہوگا

سنچورین ۔ 10 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں بھارت کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاسل کی۔ …

سنچورین ۔ 10 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں بھارت کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاسل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں