ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدات میں کمی کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2597 رنگٹ (648.12 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 45069 گانٹھوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں