ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی ین کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

ٹوکیو۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی ین کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔بدھ کو ٹوکیو فوریکس ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ0.3 فیسد کمی کے ساتھ 112.31ین رہ، منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں 0.5 فیصد کمی آئی تھی جس کی وجہ بینک آف جاپان کا پالیسی بیان تھا۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے بھی0.1 فیصد کمی کے ساتھ …

ٹوکیو۔ 10 جنوری (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی ین کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔بدھ کو ٹوکیو فوریکس ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ0.3 فیسد کمی کے ساتھ 112.31ین رہ، منگل کو امریکی ڈالر کی قدر میں 0.5 فیصد کمی آئی تھی جس کی وجہ بینک آف جاپان کا پالیسی بیان تھا۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے بھی0.1 فیصد کمی کے ساتھ 92.473 پر رہا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ استحکام کے ساتھ1.1937رہی۔برطانوی کرنسی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ معمولی کمی کے ساتھ 1.3534رہی۔

مزید خبریں