پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں ( جمعہ کو) دو میچ کھیلے جائینگے

عجمان ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائیگا، اسی روز بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایم سی سی گراﺅنڈ عجمان میں آمنے سامنے ہونگی۔ 13 جنور ی کو نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں …

عجمان ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائیگا، اسی روز بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایم سی سی گراﺅنڈ عجمان میں آمنے سامنے ہونگی۔ 13 جنور ی کو نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں نبرد آزما ہونگی۔

مزید خبریں