قومی ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ، واپڈا اور پی ٹی وی کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی

اسلام آبا۔ 11 جنوری(اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے کپ کا دوسرا سیمی فائنل (آج) جمعہ کو کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں واپڈا اور پی ٹی وی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم 14 جنوری کو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے مدمقابل ہو گی، یو بی ایل نے پہلے سیمی فائنل میں سوئی …

اسلام آبا۔ 11 جنوری(اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے کپ کا دوسرا سیمی فائنل (آج) جمعہ کو کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں واپڈا اور پی ٹی وی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم 14 جنوری کو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے مدمقابل ہو گی، یو بی ایل نے پہلے سیمی فائنل میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ واضح رہے کہ یو بی ایل کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔

مزید خبریں