کراچی ۔ 11 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1319ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے57250،دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 49071روپے رہی جبکہ چاندی …
سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ

مزید خبریں
کراچی ۔ 11 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1319ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے57250،دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 49071روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت840روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔








