سنچورین ۔ 12 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں بھارت کو 72 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں