پاک روس مرکزی بینکوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دونوں ممالک کے فنانس اور بینکنگ سیکٹرز کے تعلقات کے استحکام میں مدد ملے گی، طارق باجوہ

76

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور روس کے مرکزی بینکوں نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے فنانس اور بینکنگ سیکٹرز کے دوطرفہ تعلقات کے استحکام اور وسعت میں مدد ملے گی۔