اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے سخت محنت کے بعد سانحہ قصور کے ملزم کو گرفتار کرنے پر پنجاب حکومت اور جے آئی ٹی میں شامل دیگر ایجنسیوں کے اہلکاروں کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
سانحہ قصور کے ملزم کی گرفتاری پر پنجاب حکومت اور جے آئی ٹی میں شامل دیگر ایجنسیوں کے اہلکاروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد

مزید خبریں