اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اتوار کوگورنر ہاﺅس کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات کی ۔وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب ،وزیر پٹرولیم جام کمال خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک بھی اس موقع پر موجود تھے، ملاقات میں صوبے کی عمومی صورتحال ، وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کی کام کی رفتار …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اتوار کوگورنر ہاﺅس کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اتوار کوگورنر ہاﺅس کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات کی ۔وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب ،وزیر پٹرولیم جام کمال خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک بھی اس موقع پر موجود تھے، ملاقات میں صوبے کی عمومی صورتحال ، وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کی کام کی رفتار اور تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا ۔وزیراعظم نے گورنر سندھ کو صوبے بلخصوص کراچی میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں اور صوبے میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔








