وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا عشائیہ سے خطاب

کراچی ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میمن برادری نے ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، ملک کو تیزی سے ترقی کرنے کے لئے کاروباری برادری کے تعاون کی ضرورت ہے جن ملکوں نے تیزی سے ترقی کی ہے ان میں سالانہ معاشی نمو کی شرح 10فیصد سے زائد رہی ہے اور پاکستان کو …

کراچی ۔ 28 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میمن برادری نے ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، ملک کو تیزی سے ترقی کرنے کے لئے کاروباری برادری کے تعاون کی ضرورت ہے جن ملکوں نے تیزی سے ترقی کی ہے ان میں سالانہ معاشی نمو کی شرح 10فیصد سے زائد رہی ہے اور پاکستان کو بھی معاشی نمو کی شرح 10فیصد تک لانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورلڈ میمن آرگنائریشن اور آل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کے دوران کیا۔

مزید خبریں