وزیراعظم شاہد خاقان عباسی فری زون کے پہلے حصے اور ایکسپو کے افتتاح کے لئے گوادر پہنچ گئے

گوادر ۔ 29 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گوادر ایکسپو اور گوادر فری زون کے پہلے حصے کے افتتاح کے لئے پیر کو یہاں پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ پہلی بین الاقوامی گوادر ایکسپو پیر کو شروع ہو رہی ہے۔

مزید خبریں