امریکا میں متعین پاکستان کے سفیر اعزازاحمد چوہدری کا ”اے پی پی“کو خصوصی انٹرویو

واشنگٹن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کے حالیہ تناظر میں دونوں ممالک کی مشترکہ ذمہ دارہے کہ وہ افغانستان میں استحکام اور دہشت گردی کے خاتمہ کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیاءکے خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان اور امریکا مشترکہ طورپر …

واشنگٹن ۔ 29 جنوری (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کے حالیہ تناظر میں دونوں ممالک کی مشترکہ ذمہ دارہے کہ وہ افغانستان میں استحکام اور دہشت گردی کے خاتمہ کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیاءکے خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان اور امریکا مشترکہ طورپر کوشاں ہے جو عالمی امن کے لئے بھی ضروری ہے۔

مزید خبریں