
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور اردن کے شاہ عبداللہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، تعلیم اور ثقافتی شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اردن مختلف شعبوں میں اپنے خصوصی تجربے سے ایک دوسرے کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔