پورٹ الزبتھ ۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے جنوبی افریقہ میں روٹھی فارم کو منا لیا، انہوں نے پروٹیز کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی جنوبی افریقن سرزمین پر پہلی جبکہ مجموعی طور پر 17ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایلن بورڈر، اعجاز احمد اور گرانٹ فلاور کے زیادہ رنز کا …
روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کی 17ویں سنچری، ایلن بورڈر، اعجاز احمد اور گرانٹ فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

مزید خبریں
پورٹ الزبتھ ۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے جنوبی افریقہ میں روٹھی فارم کو منا لیا، انہوں نے پروٹیز کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی جنوبی افریقن سرزمین پر پہلی جبکہ مجموعی طور پر 17ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایلن بورڈر، اعجاز احمد اور گرانٹ فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔







