ڈائریکٹر جنرل برائے براعظم افریقا بقار تیجانی کا بین الاقوامی کانفرس سے خطاب

82
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

خرطوم ۔ 20 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ براعظم افریقا میں غذائی عدم تحفظ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس وقت 22 کروڑ 40 لاکھ (224 ملین)سے زیادہ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں جس کی وجہ موسمی تبدیلی اور قدرتی آفات ہیں اس کے علاوہ باہمی تنازعات کے باعث کشیدگی کا بھی اس میں اہم کردار ہے۔یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے براعظم افریقا بقار تیجانی نے بین الاقوامی کانفرس سے خطاب کے دوران کیا۔بقار تیجانی نے کہا کہ براعظم افریقا کے کئی ممالک کی بڑی آبادی غذائی حوالے سے مشکل صورتحال کا شکار ہے