امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی، ایشیا میں اضافہ

57
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 28 فروری (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں رفتہ رفتہ اضافے کے عزم کا اظہار اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی بہتری ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1.1 فیصد کم ہوکر 1318.22 ڈالر فی اونس رہے۔