یمن کی صورت حال تباہ کن ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ایڈ آپریشنز کے سربراہ جان گِنگ نے یمن کی صورت حال کو تباہ کن قرار دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغکے مطابق اپنے ایک بیان میں کہا کہ یمن کو تین برسوں سے جاری جنگ کے باعث بدترین انسانی بحران، قحط اور ہیضے کی وباء کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اپریل 2017ءسے اب تک دس لاکھ سے زائد …

اقوام متحدہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ایڈ آپریشنز کے سربراہ جان گِنگ نے یمن کی صورت حال کو تباہ کن قرار دیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغکے مطابق اپنے ایک بیان میں کہا کہ یمن کو تین برسوں سے جاری جنگ کے باعث بدترین انسانی بحران، قحط اور ہیضے کی وباء کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اپریل 2017ءسے اب تک دس لاکھ سے زائد یمنی شہری ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں