پی ایس ایل میں منگل کوواحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا

66
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

دبئی۔05 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں منگل کو واحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی نے اب تک پانچ میں سے تین میچ جیت کر چھ پوائنٹس حاصل کئے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہے۔ ملتان سلطانز کی قیادت کے فرائض شعیب ملک انجام دیں گے، سلطانز کی ٹیم پانچ میں سے تین میچ جیت کر ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔