31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومکھیل کی خبریںپی ایس ایل تھری، شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن باﺅلنگ، لاہور...

پی ایس ایل تھری، شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن باﺅلنگ، لاہور قلندرز نے متواتر چھ شکستوں بعد پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا

- Advertisement -

دبئی۔ 9 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اس کے ساتھ ہی قلندرز نے متواتر چھ شکستوں بعد پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا، قلندرز نے 115 رنز کا آسان ہدف 19ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں پر حاصل کیا، کپتان برینڈن میک کولم 35 اور سہیل اختر11رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، شاہین شاہ آفریدی نے غیرمعمولی باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3.4 اوورز میں 4 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، انہیں عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=92060

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں