سہ فریقی ویمنز ٹی 20 کرکٹ سیریز (جمعرات سے ) شروع ہوگی

58
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ممبئی ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سہ فریقی ویمنز ٹی 20 کرکٹ سیریز (جمعرات سے ) بھارت میں شروع ہوگی، سیریز میں بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیریز کے پہلے میچ میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ممبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریز میں آسٹریلوی ٹیم بھارت کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ سیر