اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو اپنی غلطی کا بہت جلد احساس ھو گا،الیکشن میں یہ شاخ سے گرے پتوں کی طرح ا±ڑ جائیں گے۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام لوٹوں کی سیاست کرنے والوں کا احتساب کریں گے،اپنا گھر چھوڑ کر جانیوالے ہمیشہ در بدر ہی رہتے ہیں۔سینیٹر ڈاکٹر آصف …
وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو اپنی غلطی کا بہت جلد احساس ھو گا،‘ سینیٹر آصف کرمانی
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو اپنی غلطی کا بہت جلد احساس ھو گا،الیکشن میں یہ شاخ سے گرے پتوں کی طرح ا±ڑ جائیں گے۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام لوٹوں کی سیاست کرنے والوں کا احتساب کریں گے،اپنا گھر چھوڑ کر جانیوالے ہمیشہ در بدر ہی رہتے ہیں۔سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ ووٹ بینک مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔









