35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںبرطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ، ٹوکیو ،...

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ، ٹوکیو ، ہانگ کانگ سمیت بیشتر ایشیائی حصص بازاروں میں شدید مندی

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 24 جون(اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز سمیت بیشتر ایشیائی حصص بازاروں میں جمعہ کو شدید مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ برطانیہ کو یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ ہے۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران 8.30 فیصد کمی ہوئی اور ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1347.79 پوائنٹس کی کمی سے 14890.56 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.16 فیصد یا 105.91 پوائنٹس کی کمی سے 1192.80 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9801

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں