اسلام آباد۔ 03 مئی(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وہ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی بجٹ 2018-19ءپر تقریر سننے کے لئے اجلاس کے آغاز پر ہی ایوان میں آگئے۔ ایوان آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس دوران مختلف اراکین نے وزیراعظم سے ملاقات بھی کی اور ان سے اپنے …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 03 مئی(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وہ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی بجٹ 2018-19ءپر تقریر سننے کے لئے اجلاس کے آغاز پر ہی ایوان میں آگئے۔ ایوان آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔ اس دوران مختلف اراکین نے وزیراعظم سے ملاقات بھی کی اور ان سے اپنے حلقے کے مسائل کے حوالے سے درخواستوں پر دستخط بھی کروائے۔








