ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

69

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ شمالی کوریا کی جانب سے نئے ہتھیاروں کی نمائش اور وال سٹریٹ بزنس میںمندی کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 187.85 پوائنٹ (0.84 فیصد) گر کر 22090.12 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 15.71 پوائنٹ (0.96 فیصد) کمی کے ساتھ 1614.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 181.85 پوائنٹ (0.60 فیصد ) گر کر 29942.83 پوائنٹ رہا۔س