تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں

بین الاقوامی تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2024 میں شرکت کے لئے درخواستیں 5 جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’آئی ایس پی او 2024 ‘‘ میں شرکت کے …

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دو روزکی مندی کے بعد تیزی کا رحجان، کے ایس ای 100 انڈکس 335.06 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 78275.64 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوروزکی مندی کے بعد بدھ کوکاروبارمیں تیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈکس 335.06 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 78275.64 …

Average price of edible oil

کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):ملک میں کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ اور بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی …

Retail price of cement

سیمنٹ کی برآمد ، جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر57 فیصداضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر57 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال …

پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن برطانیہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، پاکستانی سفیر کی تقریب میں شرکت

پیرس۔26جون (اے پی پی):پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن برطانیہ نے تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے ۔فرانس میں …

Pakistan Stock Exchange

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 78275 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 78275پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بدھ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس …

TDAP

بین الاقوامی تجارتی نما ئش گل فوڈ گرین میں شرکت کے لئے درخواستیں 30 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’گل فوڈ گرین‘‘ میں …