تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
State Bank of Pakistan

فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9.8فیصداضافہ

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر9.8فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی …

State Bank of Pakistan

پاکستان اورمشرقی یورپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):پاکستان اورمشرقی یورپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے پہلے 7ماہ میں …

پاکستان اورمشرقی ایشیا ئی ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):پاکستان اورمشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا، مشرقی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات …