تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد

مشیرتجارت عبدالرزاق دائود نے پہلی پاکستان انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش کا افتتاح کردیا

لاہور۔25فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے کامرس،تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے جمعہ کو یہاں ایکسپو سینٹر میں پہلی پاکستان انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش کا افتتاح کردیا۔ اس …

بڑی محنت سے معیشت کی سمت درست کی گئی ، اس سال معاشی نمو 4.5 سے 5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا انڈسٹریل اینڈ ایکسپورٹ ورکشاپ سے خطاب

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے شروع سے ہی معیشت کو بحال کرنے پر …

ادارہ برائے شماریات

ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24.73 فیصد اضافہ ہوا ہے،پی بی ایس

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):ٹیکسٹائل برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 24.73 فیصد اضافہریکارڈ کیا گیا ہے۔ …

رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ملک سے غذائی اشیاءکی برآمدات میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے،پاکستان بیورو آف شماریات

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ملک سے غذائی اشیاءکی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات کے مقابلے میں 20.87 فیصد …

وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران صنعتی تعاون کے حوالے سے فریم ورک معاہدے پر دستخط سے سی پیک نئی جہت سے ہم آہنگ ہوا ہے، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران صنعتی تعاون کے حوالے سے فریم …